Events & Holidays in Pakistan

2009 (1430-1431 A.H)

Date English Name Local Name History
Jan 7&8 9th & 10th of Muharram عاشوراء
Ashura
Martyrdom of Hazrat Imam Hussain. It occurs on the 10th day of Muharram
10 March  Eid-e-Milad-un-Nabi عيد ميلاد النبي  

Birthday of Prophet Muhammad. It occurs on the 12th of Rabi'-ul-Awwal

March 23 Pakistan Day یوم پاکستان
Yom-e-Pakistan

Commemorates Pakistan Resolution on March 23, 1940 in Lahore
May 1 Labor Day (May Day) یوم کاریگر
Yom-e-Karegar

Labor day in Pakistan
August 14 Independence Day یوم استقلال
Yom-e-Istiqlal
Commemorates Pakistan's independence from the United Kingdom on August 14th, 1947
September 6 Defense Day* یوم دفاع
Yom-e-Difa
Defense Day
September 11 Death anniversary of Quaid-e-Azam Mohammed Ali Jinnah* یوم وفات قائداعظم
Yom -e- Wafat -e- Quaid-e-Azam

Death anniversary of Quaid-e-Azam Mohammed Ali Jinnah
20, 21, 22 September
(Approx.)
Eid-ul-Fitr عيد الفطر  

Commemorates end of Ramadan (Ramazan). It occurs on the 1st day of Shawwal

November 9 Birthday of Muhammad Iqbal* یوم ولادت محمد اقبال
Yom -e- Viladat -e- Muhammed Iqbal
Birthday of national poet Muhammad Iqbal
27 & 28 November (Approx.) Eid ul-Adha عيد الأضحى Commemorates Hazrat Ibraham's (A.S) willingness to sacrifice his son, occurs on the 10th day of the month of Dhul Hajji
December 25 Birthday of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah;
Christmas
یوم ولادت قائداعظم
Yom -e- Viladat -e- Quaid-e-Azam
عيد الميلاد المسيح
Eid-ul-Milad-ul-Masseh
Birthday of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah;
Christmas

2010 (1431-1432 A.H)

Date English Name Local Name
29 February
(Approx)
Eid-e-Milad-un-Nabi عيد ميلاد النبي
March 23 Pakistan Day یوم پاکستان
Yom-e-Pakistan
May 1 Labor Day (May Day) یوم کاریگر
Yom-e-Karegar
August 14 Independence Day یوم استقلال
Yom-e-Istiqlal
September 6 Defense Day یوم دفاع
Yom-e-Difa
September 11 Death anniversary of Quaid-e-Azam Mohammed Ali Jinnah یوم وفات قائداعظم
Yom-e-Wafat-e-Quaid-e-Azam
10 Sep (Approx) Eid-ul-Fitr عيد الفطر
November 9 Birthday of Muhammad Iqbal یوم ولادت محمد اقبال
Yom-e-Viladat-e-Muhammed Iqbal
18 Nov (Approx) Eid ul-Adha عيد الأضحى
December 25 Birthday of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah;
Christmas
یوم ولادت قائداعظم
Yom-e-Viladat-e-Quaid-e-Azam
عيد الميلاد المسيح
Eid-ul-Milad-ul-Masseh
28 december (Approx.) Muharram 10 عاشوراء
Ashura
 

Dates following the lunar Islamic calendar

Dhul Hijja 10 Eid ul-Adha عيد الأضحى Commemorates Abraham's willingness to sacrifice his son, occurs on the 10th day of the month of Dhul Hajji
Shawwal 1 Eid-ul-Fitr عيد الفطر Commemorates end of Ramadan (Ramazan). It occurs on the 1st day of Shawwal
Rabi`-ul-Awwal 12 Eid-e-Milad-un-Nabi عيد ميلاد النبي Birthday of Prophet Muhammad. It occurs on the 12th of Rabi'-ul-Awwal
Muharram 10 Ashura عاشوراء Martyrdom of Hazrat Imam Hussain. It occurs on the 10th day of Muharram
Ramadan last Friday Jumu'ah-tul-Wida جمعة الودع It occurs on last Friday in Ramadan before Eid-ul-Fitr
Ramadan last ten nights of the month Laylat al-Qadr ليلةِ القَدر It occurs on last ten nights in Ramadan

Note : Muslim festivals are timed according to local sightings of various phases of the moon and the dates given above are approximations. During the lunar month of Ramadan that precedes Eid al-Fitr, Muslims fast during the day and feast at night and normal business patterns may be interrupted. Most restaurants are closed during the day and there is a restriction on smoking and drinking in public places. Eid al-Fitr and Eid ul-Azha may last from two to four days, depending on the region.

*Note: Holidays are subject to the Goverment Policy.

Learn About Islam:     : غافل انسان
(M. Furqan Khan, Karachi)

بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم۔



تمام تعریفیں اللہ کے لیے جو ہے پالنے والا تمام کے لیے۔

آنحضرت محمد مصطفٰی صلیٰ اللہ تعالی نے فرمایا جب آدمی قبر میں رکھ دیا جاتا ہے اور اس کے ساتھی پیٹھ موڑ کر چل دیتے ہیں، وہ ان کے جوتوں کی آواز تک سنتا ہے۔ اس وقت اس کے پاس دو فرشتے آتے ہیں، اس کو بٹھلاتے ہیں۔ پوچھتے ہیں تو ان صاحب (محمد مصطفٰی صلیٰ اللہ تعالی) کے باب میں کیا اعتقاد رکھتا تھا؟ وہ کہتا ہے میں گواہی دیتا ہوں کہ وہ اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔ پھر اس سے کہا جاتا ہے دوزخ میں جو تیری جگہ تھی اس کو دیکھ لے۔ اللہ نے اس کے بدل تجھے بہشت میں ٹھکانا دیا ہے۔ محمد مصطفٰی صلیٰ اللہ تعالی نے فرمایا تو وہ اپنے دونوں ٹھکانے دیکھتا ہے اور کافر یا منافق (کمبخت) فرشتوں کے جواب میں کہتا ہے۔ میں نہیں جانتا۔ میں تو وہی کہتا تھا۔ جو لوگ کہتے تھے، پھر اس سے کہا جائے گا۔ نہ تو نے خود غور کیا اور نہ عالموں کی پیروی کی۔ پھر لوہے کی گرز سے اس کے کانوں کے بین ایک مار لگائی جاتی ہے۔ وہ ایک چیخ مارتا ہے۔ کہ اس کے پاس والی مخلوق آدمی اور جن کہ سوا سن لیتی ہے“ (صحیح بخاری)

حضرت ابو سیعد خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا آنحضرت محمد مصطفٰی صلیٰ اللہ تعالی نے فرمایا۔ جب میت کھاٹ پر رکھا جاتا ہے تو پھر مرد اس کو اپنی گردنوں پر اٹھا لیتے ہیں اگر وہ نیک ہوتا ہے تو کہتا ہے مجھے آگے لے چلو اور اگر نیک نہیں ہوتا۔ وہ اپنے لوگوں سے کہتا ہے ہائے خرابی! مجھے کہاں لیے جاتے ہو۔ اسکی آواز ہر مخلوق سنتی ہے۔ ایک آدمی نہیں سنتا۔ سنے تو بے ہوش ہوجائے (صحیح بخاری)

پیارے دوستوں آج تو ہم اس دنیا میں ایسے الجھے کہ اللہ اور اسکے رسول کے حکموں کو بھول ہی گئے کہ یہ دنیا ایک امتحان گاہ ہے اور ہمیں ایک دن جانا ہے۔ قیامت کے دن ایک فرشتہ منادی کریگا کہ فلاں ابن فلاں۔ فلاں فلاں کا بیٹا یا بیٹی آج اسکی نیکیاں گھٹ گئی۔ وہ بازی ہار گیا۔ اب کامیاب نہ ہوگا۔ اسکے بعد فرشتے اسکو حلق سے پکڑیں گے اور جہنم کی طرف لیکر چلیں گے وہ چلائے گا رحم کرو، فرشتے کہیں گے۔ کہ تیرے اللہ نے ساری زندگی تیرے لئے رحمت کے دروازے کھولے پر تو نا آیا اب تو رحمان نے رحم نہیں کیا ہم کیا کریں۔ دوزخ کے سات حصے ہیں۔ جن میں سب سے ہلکا جہنم ہے۔ اور یہ مسلمانوں کیلیے ہے اگر جہنم کی زنجیر کی ایک کڑی زمین پر گر جائے تو وہ زمین کو جلاتی ہوئی پار نکل جائے۔ موت سے پہلے کسی وقت بھی توبہ کرلیں تو اللہ قبول کرتا ہے۔ اسکی رحمت بندے کا انتظار کر رہی ہے۔ لیکن وقت گزر گیا تو پھر کچھ کام نا آئے گا۔ مرنے کے بعد کسی نے نہیں پوچھنا کہ آپ نے ایم بی اے کیا ہے یا ایم بی بی ایس کیا اور کتنے گھر بنائے اور کتنے مزے کیے بقول شاعر۔

ملے خاک میں اہل شان کیسے کیسے
مٹے نامیوں کے نشان کیسے کیسے
ہوئے نامور بے نشان کیسے کیسے
زمین کھا گئی آسمان کیسے کیسے

اور

اجل ہی نے نہ چھوڑا نہ کسٰرا نہ دارا
 اس سے سکندر سا فاتح بھی ہارا
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
 یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے

اور یہ کہ

یہی تجھ کو دھن ہے رہوں سب سے اعلٰی
ہو زینت نرالی وہ فیشن نرال
جیا کرتا ہےکیا یونہی مرنے والا
تجھے حسن ظاہر نے دھوکے میں ڈال
اجل کر جائے گی سب کچھ سفایا
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے۔

ہمارا دوست کہتا ہے یہ اس لیے نہیں لکھی کہ پڑھ کر محفوظ کرلیں یہ اس جثبے سے لکھی جاتی ہے کہ دوست کچھ اپنے دلوں میں اللہ کریم کی یاد کو زندہ کریں نماز پڑھیں زکر کریں وہ آپ کی طرف ہر وقت دیکھ رہا ہے۔ اگر آپ اپنی زندگی سے اس کو بھلائیں گے تو وہ تو پہلے ہی بے نیاز ہے۔ اپنا نقصاف آپ خود کریں گے۔ اکثر دوستوں کے پاس وقت نہیں ہوتا نا۔ بحرحال موت سے پہلے وقت ملا تو سوچئے گا اللہ ہم سب پر اپنا رحم فرمائے آمین۔

 
Make a Free Website with Yola.